مراکز علم کا قیام

اس کورس کا بنیادی مقصد مراکز علم کے قیام، ان کے انتظام و انصرام اور اس کی تکمیل تک کے تمام لوازمات کو ٓسان بنانا ہے۔

ھصہ اول ۔ مراکز علم کی ضرورت و اہمیت

مرکز علم کی ضرورت کیا ہے۔ ٓج کے دور میں کون سے ایسے حالات ہیں کہ جن کے سبب تحریک منہاج القرآن قریہ قریہ مراکز علم قائم کرنا چاہتی ہے

۱۰ منٹ

حصہ دوم ۔ مرکز علم کے قیام کے مراحل

 مرکز علم کے قیام کی بنیادی ضروریات  کیا ہیں؟ ایک مرکز علم کے لئے مقامی تنظیم نے کیا اقدامات کرنے ہیں ؟ مرکز علم کے لئے معلم کی خدمات کون ادا کرے گا؟مرکز علم کے قیام کے لئے مقامی سطح پر دعوت کا کیا طریقہ کار ہوگا۔

۱۵ منٹ

حصہ سوم ۔ مرکز علم کے لئے درکار معلم کی خصوصیات

معلم کی ذمہ داریاں کیا کیا ہیں؟ معلم کی اپنی تعلیم کم از کم کتنی ہونی چاہیے؟

۱۵ منٹ

ھصہ چہارم ۔ مرکز علم کی مختلف سرگرمیوں کو کیسے منظم کیا جائے؟

سبق کی تیاری کیسے کی جائے؟ سبق کی ترتیب کیا رکحی جائے؟

۱۰ منٹ

حصہ پنجم ۔ مرکز علم کی تکمیل ۔ اب آگے کیا ہوگا؟

جب ایک مرکز علم پر سلیبس کی تکمیل ہو جاتی ہے تو اب مزید کیا سرگرمیاں جاری رکحی جائیں گی؟

۱۰ منٹ

فرقان یوسف

استاد

ناظم مراکز علم، تحریک منہاج القرآن، راولپنڈی ڈویژن

Free Courses

Duis egestas aliquet aliquet. Maecenas erat eros, fringilla et leo eget, viverra pretium nulla. Quisque sed augue tincidunt, posuere dui tempor.

Premium Courses

Duis egestas aliquet aliquet. Maecenas erat eros, fringilla et leo eget, viverra pretium nulla. Quisque sed augue tincidunt, posuere dui tempor.

Ready to get started?

Get in touch, or create an account

Course Information

Course Instructor

MQA Online MQA Online Author
This course does not have any sections.